اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن متحرک، پی ایم ایل این نے اپنے قائد نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق لاہور میں ن لیگ کا 7 اکتوبر کو ہونے والا اجلاس اب 8 اکتوبر کو ہو گا۔پارٹی ذرائع کا کہنا
ہے کہ اجلاس سے نوازشریف بھی خطاب کریں گے اور تمام ممبران کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں