ن لیگ کے لاہور میں فلاپ شو نے نواز شریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈہ پھوڑ دیا، شہزاد اکبر کو موقع مل گیا

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے لاہور میں فلاپ شو نے نواز شریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈہ پھوڑ دیا، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے مودی کے یار کی سیاست مسترد

کردی صاف ظاہر ہے مسلم لیگ اب نواز شریف اور انکی ضدی اولاد کے جرائم کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close