کے الیکٹرک کے سابق سی ای او تابش گوہرکو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی مقررکر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)کے الیکٹرک کے سابق سی ای او تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر ہو گئے۔تابش گوہر کی بطور معاون خصوصی برائے پاور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او رہے ۔تابش گوہر

اکتوبر 2015 میں بطور سی ای او، ڈائریکٹر اور چیئرمین کے الیکٹرک اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہوئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close