نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، بھارت ان کی پوری مدد کر رہا ہے،احتجاج کا حق ہے، قانون توڑا تو سب جیل جائیں گے، وزیراعظم عمران خان نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اگر کسی نے قانون توڑنے کی کوشش کی تو پھر کسی بات کی پرواہ نہیں کی جائیگی اور سب لوگ جیلوں میں جائیں گے۔ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، بھارت اس کی پوری مدد کر

رہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس احتجاج کرنے کا حق ہے تاہم جس وقت انہوں نے قانون توڑا، وہ ان سب کو ایک ایک کر کے جیلوں میں ڈال دیں گے۔ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان سے پوچھ کر اپوزیشن سے میٹنگ کی تھی۔۔۔۔۔

close