پاکستان کے سعودی عرب ساتھ تعلقات کبھی خراب ہو ہی نہیں سکتے، اس وقت بھی تعلقات بہترین ہیں، جلد سعودی عرب کا دورہ کر ونگا,وزیر اعظم عمران خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، پاکستان کے سعودی عرب ساتھ تعلقات کبھی خراب ہو ہی نہیں سکتے، اس وقت بھی تعلقات بہترین ہیں۔جمعرات کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ بہترین تعلقات کی ایک لمبی

تاریخ ہے۔سعودی عرب کے دورے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر وزیر اعظم نے کہا کہ ‘میں سوچ رہا ہوں کہ سعودی عرب کا دورہ کروں۔ پہلے بھی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے نہیں جا سکا تھا۔’انہوں نے کہا کہ جلد ہی وہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close