نواز شریف نےنوٹس لیا تو پھرخواجہ آصف نے بھی آصف علی زر داری کے حوالے سےبیان پرمعذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے اپنے بیان پر معذرت کرلی ۔ جمعرات کو وضاحتی بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق بیان سیاق و سباق سے الگ تھا۔ انہوںنے کہاکہ

میرے بیان سے اگر اْن کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close