آصف علی زرداری کے بارے میں رائے تبدیل نہیں ہوئی اور نہ ہی آصف زرداری پر یقین ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پی این آئی)آصف علی زرداری کے بارے میں رائے تبدیل نہیں ہوئی اور نہ ہی آصف زرداری پر یقین ہے، خواجہ آصف، ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انہیں آج بھی آصف علی زرداری پر تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کے بارے میں ان کی رائے تبدیل نہیں ہوئی۔ وہ بار بار کہیں

گے کہ انہیں آصف زرداری پر یقین نہیں۔خواجہ آصف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے لیے ان کے دل میں بڑا احترام ہے۔نواز شریف نے مزید کہا کہ آصف زرداری پی ڈی ایم کا قابلِ قدر حصہ ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close