سینئر سیاستدان ملک غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے ،سابق صوبائی وزیر ملک عبد الرحمان کھر کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

کوٹ ادّو(این این آئی) سابق گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب ملک غلام مصطفیٰ کھر کے بڑے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر ملک عبد الرحمان کھر کو پولیس نے اشتہاری مجرم انکے بھائی ملک بلال کھر کو گھر میں پناہ دینے کی پاداش میں گرفتار کر لیا ہے ۔ واضح رہے کہ ملک بلال کھرل قتل کیس میں کئی سال سے اشتہاری

ہیں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close