اگلے 24 گھنٹے میں پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری ملنے کا قوی امکان، انتظار مشکل ہو جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 24 گھنٹے میں پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری ملنے کا قوی امکان، انتظار مشکل ہو جائے گا،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کی سفارش کردی ہے۔اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا

کرنے کی تجویز دی ہے۔اوگرا کی تجویز پر مبنی سمری کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان کی مشاورت کے بعد وزارت خزانہ دے گی۔پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں ردوبدل یکم سے 15 اکتوبر کےلیے کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close