شہبازشریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں،شیخ رشید کا شہبازشریف کی گرفتاری پر چھکا

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ شہبازشریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں، جو کچھ ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا، یہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گرفتار ہوئے ہیں۔وفاقی

وزیر ریلوے نے کہاکہ شہبازشریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، اب یہ گیم گزشتہ 3 سے 4 دن سے جاری ہے، یہ جمہوریت کی آزادی کی بات نہیں، اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اندر گئے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close