اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کار نے کہا کہ اگلا ہفتہ وزیر اعظم کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ اس میں بہت کچھ ہونے جارہا ہے اور کئی اندرونی محاذ کھلنے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگلے
ہفتے شہباز شریف دیکھنا ہوگا کہ کیا فیصلہ آتا ہے؟ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کی گفتگو کے کیا اثرات سامنے آتے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں