حضرت محمدﷺ کی ذات اقدس رہتی دنیا تک انسانوں کیلئے حتمی نمونہ ہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد (آئی ا ین پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت محمدﷺکی ذات اقدس رہتی دنیا تک انسانوں کیلئے حتمی نمونہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قرآن کی آیت شیئر کرتے ہوئے پیغام میں کہا کہ حضرت محمدﷺکی ذات اقدس رہتی دنیا تک انسانوں

کیلئے حتمی نمونہ ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں