عمران خان نے کام کر دکھایا، قومی خزانہ ڈالروں سے بھر گیا، زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گئے؟

کراچی(پی این آئی)عمران خان نے کام کر دکھایا، قومی خزانہ ڈالروں سے بھر گیا، زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گئے؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 ستمبر کو ہفتہ کے اختتام پرسرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 70 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ایک ہفتہ کے دوران

زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئی۔زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی غیرملکی حکومتی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی۔زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب 90 کروڑ 37 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 20 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close