نیب نے مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

پشاور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے کارروائی کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیے گئے سابق ڈی جی ایف او موسی خان بلوچ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی جا رہی تھیں۔گرفتار ہونے والے موسی خان

کے بڑے بیٹے مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close