جھوٹ کا سلسلہ بند نہ ہوا تو تمام حقائق ثبوت کے ہمراہ جاری کردونگا،ن لیگ کے رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے جوابی دہمکی دے دی

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ شیخ رشید اپنے جھوٹ پر معافی مانگیں اور بے بنیاد پروپیگنڈا بند کریں۔سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے خبردار کیا کہ اگر میرے خلاف جھوٹ کا سلسلہ بند نہ ہوا تو تمام حقائق ثبوت کے ہمراہ جاری کردوں گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close