حکومت کا 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ، جگہ کی تلاش شروع کر دی گئی؟ کس شہر میں بنیں گی؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت میں 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کرلیا، کمشنر لاہور ڈویژن کو نئی پنگاہ گاہوں کے لیے جگہیں تلاش کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں، نئی پناہ گاہیں تعمیر کرنے کے بجائے کرایہ کی عمارتوں میں بنائی جائیں گی۔ 5پناہ گاہوں سے متعلق کرائے کی عمارتوں کے

حوالے سے بھی فیصلہ ہوچکا ہے، پناہ گاہوں میں سہولتوں کا انتظام محکمہ سوشل ویلفیئر کرے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close