آل پارٹیز کانفرنس مہنگی پڑ گئی، آمدن سے زائد اثاثے کے الزام میں نیب نے مولانا فضل الرحمن کو کب اور کہاں طلب کرلیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربرہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات ہیں، مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخوا سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی

وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ مولانا فضل الرحمان سے کہا گیا کہ وہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ثبوت دیں، مولانا فضل الرحمان کو نیب کے پی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر اسرار الحق کے سامنے پیش ہونیکا کہا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close