نواز شریف کی تقریر کو ملک دشمنی کی بدترین مثال قرار دیدیا گیا،نواز شریف وہ کام نہ کریں جو بانی ایم کیو ایم نے کیا، مخالفین کو موقع مل گیا

لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ق)نے نواز شریف کی تقریر کو ملک دشمنی کی بدترین مثال قرار دے دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے۔ نواز شریف کی ڈان لیکس والی ٹیم پارٹی پر مکمل طور پر حاوی ہوچکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز

شریف ہر وہ کام نہ کریں جو بانی ایم کیو ایم نے کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close