فیصلے عوام ہی کرتے ہیں،آرٹی ایس ڈائون کر کے دھونس اور دھاندلی سے تبدیل کر دیا جاتے ہیں‘ مریم نوازایک بار پھر سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئیں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلہ عوام ہی کرتے ہیں مگرآرٹی ایس ڈائون کر کے دھونس اور دھاندلی سے ان کے فیصلے تبدیل کر دئیے جاتے ہیں۔ مریم نواز نے ان خیالات کا اظہارپاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بیان پر اپنے ٹوئٹ میں کیا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close