نواز شریف سیاستدانوں کے نہیں فوج کیخلاف ہیں،انہوں نے سیاستدانوں کے بجائے فوج کو ہدف تنقید بنایا، چوہدری شجاعت حسین کو غصہ آ گیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہر بار اقتدار ملنے کے بعد اداروں کو کمزور کیا، نواز شریف کو بطور وزیراعظم قومی استحکام پیدا کرنا چاہیئے تھا۔سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف نے سیاستدانوں کے بجائے

فوج کو ہدف تنقید بنایا، نواز شریف سیاستدانوں کے نہیں فوج کیخلاف ہیں، نواز شریف کے مطابق ملک کو لیبارٹری بنا دیا گیا، اس لیبارٹری کی بنیاد انہوں نے خود رکھی تھی، نواز شریف نے 1990 کے الیکشن میں خود ہی رزلٹ کا اعلان کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close