نواز شریف کا جھگڑا عمران خان سے نہیں، اُن سے ہے جو خان صاحب کو اقتدار میں لائے

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کا جھگڑا عمران خان سے نہیں، اُن سے ہے جو خان صاحب کو اقتدار میں لائے، وفاقی وزیر بحری امور علی زید ی کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف نے پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کر دیا ہے۔علی زیدی نے سابق وزیر اعظم کی تقریر کے جواب میں رد عمل دیتے ہوئے کہا

کہ میاں صاحب نے فرمایا کہ جھگڑا عمران خان سے نہیں، اُن سے ہے جو خان صاحب کو اقتدار میں لائے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ میاں صاحب، پی ٹی آئی کو 1 کروڑ 70 لاکھ لوگوں کے ووٹ سے اقتدار ملا ہے، کسی کی پرچی سے نہیں ملا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close