موٹروے واقعے کو 7 روز گزر گئے،مرکزی ملزم عابد تاحال مفرور، اب تک پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا

اسلام آباد(پی این آئی) موٹروے واقعے کو 7 روز گزر گئے،مرکزی ملزم عابد تاحال مفرور ، اب تک پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا،کیس کےمرکزی ملزم عابد کی تلاش کےلیے پولیس کی کوششیں جاری ہیں اور مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں تاہم ملزم ابھی تک پولیس کی پہنچ سے دور ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موٹر وے کیس کے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جب کہ دوسرا بھی جلد گرفتار ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں