سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے،رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے،رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ،پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے وزیراعظم عمران خان سے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی برطرفی کا مطالبہ کردیا۔اپنے

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بات واضح ہوگی کہ ریاست نے اپنی سمت درست کرلی ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ اعتزاز احسن نے کہا تھا کہ ریاست ماں جیسی ہوگی، یہاں ڈائن جیسی بن گئی۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close