تاریخی دن آگیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )تاریخی دن آگیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی…. چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آج سی پیک کے دوسرے مرحلے کا تاریخی دن ہے ،پاکستان میں صنعتی ترقی کا سفر شروع ہو گیا جس کا بہت عرصے سے انتظار تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب

سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ نئی صنعتیں اور برآمدات فرو غ پائیں گی ،روز گار کے بے پناہ نئے مواقع میسر ہونگے ۔ان کا کہنا تھا کہ آئیں سی پیک کو کامیاب بنانے کے لیے سب مل کر ہاتھ ملائیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close