کورونا وباء سے بحالی کیلئے قائم کیے گئے قرنطینہ مراکز میں کرپشن کے ثبوت مل گئے، نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور( این این آئی) کورونا وباء سے بحالی کے لیے قائم قرنطینہ مراکز میں بڑی کرپشن پکڑی گئی، نیب لاہور نے مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا، پنجاب حکومت کی جانب سے ایکسپو سینٹر لاہور اورکالا شاہ کاکو میں یو ای ٹی کیمپس میں قرنطینہ مراکز بنائے گئے ۔نیب ذرائع کے مطابق مذکورہ مراکز میں

ٹینڈرز، بڈنگ اور سامان کی خریداری میں کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہیں، ان مراکز پر پنجاب حکومت، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ مذکورہ مراکز کے ٹھیکوں میں من پسند افراد کو نوازنے کے شواہد بھی موصول ہوئے ہیں، نیب کو شکایت کی گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close