تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ ، ینگ ڈاکٹروں نے 15 ستمبر سے دمادم مست قلندر کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹرز کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کا معاملہ،وائے ڈی اے کی جانب سے 15 ستمبر سے تمام وفاقی ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے ۔ وائے ڈی اے کے بیان کے مطابق پمز،پولی کلینک،نرم، فیڈرل گورنمنٹ ہسپتال اور سی ڈی اے ہسپتال میں احتجاج کیا

جائیگا۔ ترجمان کے مطابق مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا بھی دیا جائے گا۔ وائی ڈ ی ا ے کے مطابق حکومت کی جانب سے 784 ملین روپے کی منظوری کے باوجود تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا انتظامی غفلت ہے۔۔۔۔

وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹرز کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کا معاملہ،وائے ڈی اے کی جانب سے 15 ستمبر سے تمام وفاقی ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے ۔ وائے ڈی اے کے بیان کے مطابق پمز،پولی کلینک،نرم، فیڈرل گورنمنٹ ہسپتال اور سی ڈی اے ہسپتال میں احتجاج کی جائیگا۔ ترجمان کے مطابق مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا بھی دیا جائے گا۔ وائی ڈ ی ا ے کے مطابق حکومت کی جانب سے 784 ملین روپے کی منظوری کے باوجود تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا انتظامی غفلت ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close