وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پرکہاں روانہ ہوں گے؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پرکہاں روانہ ہوں گے؟ جانئے، وزیراعظم عمران خان آج جمعہ 11 ستمبر کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوں گے۔کوئٹہ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ، گورنر اور صوبائی وزراء سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں اور سیلاب

متاثرین سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم کو بلوچستان میں ہاؤسنگ اسکیم منصوبوں، کرونا صورتحال اور امن وامان سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close