مانگ بڑھنے پر مرغی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی نئے ریٹ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت لاہور میں برائیلر مرغی کی رسد میں کمی آنے کی وجہ سے زندہ مرغی کی قیمت سمیت مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شہر کی عام مارکیٹوں میں زندہ مرغی کی قیمت 13 روپے فی کلو اضافے کے بعد 136 روپے فی کلو جبکہ مرغی کے

گوشت کی قیمت 20 روپے اضافے کے بعد 197 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی، دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت129روپے فی درجن پر مستحکم رہی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close