حکومت کا روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری ایک کروڑ تک قرضہ کی سہولت ، شرح سود انتہائی کم

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی، سکیم کو رواں ماہ ہی لانچ کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

نے کہاہے کہ سکیم کے تحت نئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کیا جائے گا،سکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکے گا،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ خواتین کیلئے مارک اپ کم رکھا گیا ہے،مارک اپ کو مزید کم کرنے کا جائزہ لیاگا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close