موجودہ دور کا وہ واحد سیاستدا ن جس پر14وزارتیں سنبھالنے کے باوجود کرپشن کا ایک الزام بھی نہیں

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک اور کتاب لکھنے کی خواہش کا اظہا ر کردیا۔لاہور میں اپنی کتاب ’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ میں مرنے سے قبل ایک اور کتاب ضرور لکھوں گا۔چاہے میری وہ کتاب مرنے کے بعد ہی شائع کیوں نہ ہو۔ان

کا کہنا تھا کہ ہم وزارتوں کے بھوکے نہیں، غریب کی آواز ہیں، میں وہ واحد شخص ہوں کہ جس نے 14 وزارتیں سنبھالیں اور کرپشن کا ایک داغ بھی نہیں۔وفاقی وزیر ریلوے نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close