پاکستان کی اہم عسکری شخصیت کی چین کے وزیر دفاع سے ملاقات، اہم ملاقات کسی تیسرے دوست ملک میں ہوئی

راولپنڈی (آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی روس کے دارالحکومت ماسکو میں چین کے وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں میں گہرے روابط، دوستانہ

تعلقات کو مزید مستحکم کرنے جیوسٹریٹجک صورتحال ، دوطرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون پر گفتگو کی گئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close