پاکستان نے کورونا وائرس کیسے کنٹرول کیا؟دنیا بھر کے ماہرین بھی چکرا گئے

اسلام آباد (پی این آئی )دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ پاکستان نے اللہ پاک کے رحم و کرم سے کرونا وائرس پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا ، مجموعی کیسز تعداد 9ہزار سے نیچے آگئی ہے‎ ۔ پاکستان میں کیسز اور اموات

پر ماہرین حیران رہ گئےہیں ۔ پاکستان میں اوسط عمر 22سال کی اکثریت نوجوانوں پر مبنی ہے جبکہ کرونا وائرس کا زیادہ تر شکار ہونے والے افراد عمر رسیدہ ہیں ۔ ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان مہلک وباء پر قابو پانے کیلئے بہترین حکمت عملی کی ہے جس میں باعث ٹیسٹنگ اور ٹریسنگ نظام شامل ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close