حمزہ شہباز کی آج سالگرہ ، مریم نواز نے ایسا پیغام بھیجا کہ حامی اور مخالفین دونوں کو جھٹکا لگ گیا، کیا کہہ دہا؟

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر کہاکہ ایک سال ہوگیا آپ اپنے اہلخانہ اور پیاری بیٹی سماویہ سے دور ہیں۔حمزہ شہباز آپ پارٹی اور نظریات سے وابستگی کی قیمت ادا کرتے ہوئے تکلیف میں ہیں، آپ واقعی

اپنے نام ’’حمزہ‘‘ کے لائق ہیں۔انہوںنے کہاکہ سالگرہ مبارک پیارے بھائی آپ کی فتح ناگزیر ہے، مضبوط رہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close