ایم کیو ایم کی تمام تر مخالفت کے باوجود حکومت سندھ نے کراچی کے نئے ساتویں ضلع کیماڑی کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے کراچی کے نئے ساتویں ضلع کیماڑی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔نئے ضلع کا نوٹفکیشن سندھ بورڈ آف ریونیو نے جاری کیا ہے۔کیماڑی ضلع ویسٹ ڈسڑکٹ کو تقسیم کرکے بنایاگیا ہے.کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے بعد اضلاع کی تعداد سات ہوگئی ہے کیماڑی ضلع

میں بلدیہ سائٹ ماڑی پور سب ڈویژن شامل ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close