مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کو وزیر اعظم نے اہم ترین کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے ممبر مقرر کر دیئے گئے ۔ ہفتہ کو وزیراعظم نے ڈاکٹر بابر اعوان کے نام کی باضابطہ منظوری دیدی ،کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close