آپ آزادانہ حکومت کریں ، ہم دخل اندازی نہیں کریں گے لیکن۔۔ راحیل شریف اور آرمی چیف قمر باجوہ نے نواز شریف کو کیا پیغام دیا

اسلام آباد (پی این آئی )افواج پاکستان کیلئے ہمیشہ پاکستان سب سے پہلے عزیز ہے ۔ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں تو یہ خوش آئند ہے ۔ان کاکہنا تھا کہ

پاک فوج کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نواز شریف کو بلا کر واضح کیا تھا کہ آپ اپنی آزادنہ حکومت کریں ہم بالکل دخل اندازی نہیں کریں گے لیکن پاکستان کیخلاف کوئی بات نہیں ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close