لارنس کالج کے فنکشن میں مہمان خصوصی سے دورچھوٹی کرسی پر بٹھایا، پرنسپل نے میرا نام لے کر شکریہ ادا نہیں کیا، پی ٹی آئی کے صداقت عباسی نے استحقاق کمیٹی میں شکایت کر دی، پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کے اجلا س میں حکومتی ایم این اے صداقت عباسی لارنس کالج گھوڑا گلی میں پروٹوکول نہ ملنے کا معاملہ کمیٹی میں لے آئے۔ بدھ کو اجلاس کے دور ان حکومتی رکن صداقت عباسی نے کہاکہ مجھے گورنر پنجاب کے ساتھ کالج میں مدعو کر کے نظر انداز

کیا گیا، گورنر کے ہمراہ وزٹ کرنے دیا گیانہ چائے کی دعوت دی گئی۔ انہوںنے کہاکہ اسٹیج پر میری نشست بھی مہمان خصوصی سے دور لگائی گئی۔صداقت عباسی نے کہاکہ مہمان خصوصی کے لئے بڑی نشست تھی مجھے اور ایم پی اے کو چھوٹی کرسیوں پر بٹھایا گیا۔صداقت عباسی نے کہاکہ پرنسپل نے اپنے خطاب میں نام کے کر میر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close