’’ایسےجانے نہیں دوں گا،رات سے انتظار کر رہاہوں‘‘ شہبازشریف سے ملوائیں ،نوجوان اپوزیشن لیڈرکی گاڑی کے آگے لیٹ گیا صدر مسلم لیگ ن نے گاڑی سے نکل کر کیا کیاکہ وہ گاڑی سے پیچھے ہٹ گیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ایک نوجوان لیگی کارکن ان کی گاڑی کے سامنے آکر لیٹ گیا ۔ اس کا کہنا تھا کہ جب تک مجھے شہباز شریف سے نہیں ملواتے تب تک میں گاڑی کے سامنے سے نہیں ہٹوں گا ۔

جس پر لیگی رہنمائوں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی لیکن نوجوان نے اپنی ضد نہ چھوڑی ۔معاملے کو دیکھتے ہوئے اپوزیشن لیڈر گاڑی سے باہر نکلے اور انہوں نے نوجوان کا اٹھایا اور گلے لگایا جس کے بعد نوجوان نے گاڑی کے سامنے سے ہٹ گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close