لاہور والے تیار ی کر لیں شہر مون سون کے شدید اسپیل کی زد میں آگیا محکمہ موسمیات کا اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری‎

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور میں شدید بارشیں اور اربن فلڈنگ کی پیش گوئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔ گزشتہ تین دنوں سے جاری بارشیں وقفے وقفے سے جاری ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 32اور کم سے کم 26سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close