شراب لائسنس کیس میں نیب عثمان بزدار کو دوبارہ نوٹس بھجوا چکا ہے، ابھی تک جواب جمع نہیں کرایا، ڈی جی نیب سلیم شہزاد کا صحافیوں سے گفتگو میں انکشاف

لاہور (آئی این پی) ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ شراب لائسنس کیس میں وزیراعلی عثمان بزدار کو دوبارہ نوٹسز بھجوا چکے ہیں، لیکن ابھی تک جواب جمع نہیں کرایا۔ ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے لاہور کی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہمیشہ میرٹ پر کارروائی کرتے

ہیں، مریم نواز کو طلب کر کے ہم نے پتھر کھانے ہیں، کبھی پولیس نے بھی کسی ہر پتھر پھینکے ہیں؟۔ ڈی جی نیب سلیم شہزاد کا کہنا تھا نیب میرٹ پر کارروائی کرتا ہے، نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نیب نے کرپٹ افراد سے اربوں روپے کی ریکوری کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close