بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی… نیپرا نے کہا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ بڑھانے کا فیصلہ نہیں ہوا ۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتیں بڑھانے کے فیصلے پر نیپرا نے یوٹرن لے لیا اور کہاکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی

کے نرخ بڑھانے کا فیصلہ نہیں ہوا ۔نیپرا اعلامیہ کے مطابق این پی سی سی کے بیان کے تجزئیے کے بعد قیمتوں کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close