یوٹیلیٹی سٹورز بھی پیچھے نہیں رہا، قیمتیں بڑھا دیں، کیا چیز کتنی مہنگی کی جانیئے؟

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا ء کی قیمتوں میں 2روپے سے 30روپے تک اضافہ کر دیا۔یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے سرف کی قیمت میں 5 روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا،درجہ دوم کے کوکنگ آئل کی 3 لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا گیا،مختلف برانڈ

کے برتن دھونے والے صابن کی قیمت میں2 روپے سے لے کر 6 روپے تک ،مختلف کمپنیوں کے کیچپ کی قیمتوں میں15 روپے تک ،مختلف کمپنیوں کے نوڈلز کی قیمت میں2 روپے تک ،مختلف کمپنیوں کے شیمپو کی قیمت میں 15 روپے تک جبکہ مختلف کمپنیوں کے صابن 2 روپے تک مہنگے ہو گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close