اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ آئندہ چندد دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔ پیر کواپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ میری عاصم سلیم باجوہ سے ابھی بات
ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ وہ تفصیل سے آئندہ چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں