میں ابھی نہیں آ سکتا، ہائی کورٹ میں نواز شریف کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں، سماعت کب ہوگی؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں ، سماعت منگل کو ہوگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ منگل کو نواز شریف کی نئی درخواستوں پر سماعت کرے گا ،نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت

سے قبل حاضری سے استثنی کی درخواست پر سماعت ہوگی ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close