مریم نواز نے بڑا فیصلہ کر لیا، کارکنوں کو تیاری کی ہدایت کر دی، یکم ستمبر کو کہاں پہنچیں گی؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)مریم نواز نے بڑا فیصلہ کر لیا، کارکنوں کو تیاری کی ہدایت کر دی، یکم ستمبر کو کہاں پہنچیں گی؟ رہنما نون لیگ مریم نواز نے یکم ستمبرکو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنی لیگل ٹیم کو انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔مریم نواز یکم ستمبر کو

مری سے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں گی۔مریم نواز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹنس کیس میں سزا کیخلاف اپیل دائرکر رکھی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close