اپوزیشن جماعتوں نے این آر او دینے کے بدلے حکومت کو کیا یقین دہانی کرا دی؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے این آر او دینے کے بدلے حکومت کو کیا یقین دہانی کرا دی؟ بڑا دعویٰ آگیا…. وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اپوزیشن نے ملکی مفاد کی قانون سازی کو این آر او پلس سے مشروط کردیا،اپوزیشن کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی کوششیں اورسازشیں کررہا ہے،انشااللہ!دشمن کی سازشوں کو شکست ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close