پاکستان میں کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، نیشینل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے خبردار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، نیشینل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے خبردار کر دیا، وجہ بھی بتا دی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے محرم الحرام میں کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران کورونا وائرس کے خلاف

موثر اقدامات کے ذریعے عوام کے تحفظ اور فلاح وبہبود کو یقینی بنایا جائے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close