غیر ملکی ائیر لائن 165 پاکستانیوں کو چھوڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایک غیر ملکی ائیر لائن 165 مسافروں کو ائیرپورٹ پر چھوڑ کر چلی گئی، صرف 30 مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت دی گئی۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بورڈنگ کے باوجود 165 مسافر روانہ نہ ہو سکے۔ رہ جانے والے مسافروں کو

فضائی کمپنی کے عملے نے بتایا کہ دبئی امیگریشن نے متحدہ عرب امارات میں داخلہ کی اجازت کو منسوخ کر دیا ہے، مسافروں نے جب یہ بات سنی تو انہیں شدید تشویش لاحق ہوئی اور کئی مسافروں کی آنکھوں میں آنسو بھی آ گئے۔ بعد ازاں 165 مسافر مایوس ہو کر اپنے گھروں کولوٹ گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close