چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کیخلاف پراپگینڈا، خود ہی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ میرے اور میرے خاندان کے خلاف ایک نامعلوم ویب سائٹ پر پروپیگنڈا کیا گیا ہے، گمراہ کن خبر کی تردید کرتا ہوں ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میرے اور میرے خاندان کے خلاف ایک نامعلوم ویب سائیٹ پر پروپیگنڈا کیا گیا ہے،ایک انتہائی گمراہ کن خبر چھاپی گئی ہے،اس خبر کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close