مسلسل بارش اور پانی جمع ہونے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، آلودہ پانی سے بچنے کا الرٹ جاری کردیا گیا

لاہور (آئی این پی) لاہوریئے ہوشیار، مسلسل بارش اور پانی جمع ہونے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہونے کے امکانات ہیں، آلودہ پانی سے اجتناب کا الرٹ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق شہر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ہیں,شہرمیں موسلا دھاربارش کی وجہ سے

کاروباری معاملات بھی متاثرہوکررہ گئے ہیں،لاہور میں مسلسل بارشوں سے جہاں موسم میں تبدیلی آئی وہیں شہر کی صورت بھی بدل گئی۔ شہر ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگالاہور میں ہونیوالی موسلادھار بارش سے شہر کی متعدد شاہراہیں نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں، کئی کئی فٹ کھڑا پانی لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب بن گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں